بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ایمان ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :ماڈل مہوش حیات

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ٹی وی اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی بلکہ ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات کاکہناتھاکہ فی الحال تمام ترتوجہ اپنے کیرئیر پر مرکوز ہے لیکن بعض اوقات بڑی حیرانگی

ہوتی ہے جب لوگ ہر کسی کی نجی زندگی کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لے آتے ہیں جسے قطعا پسندیدہ عمل نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ فنی کیرئیر بڑا طویل ہے اور وہ منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھتی ہیں ، ، سب اچھا کام کر رہے ہیں ،وہ خود ڈراموں کی تعداد کی بجائے معیارکو ترجیح دیتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…