پیدائش کے 2 ماہ بعد حبا اور آریز نے بیٹی کی آمد کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد نے بیٹی کی پیدائش کے 2 ماہ بعد خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اس فنکار جوڑی نے مشترکہ پوسٹ شیئر کر کے ننھی پری کی آمد کے اعلان کے… Continue 23reading پیدائش کے 2 ماہ بعد حبا اور آریز نے بیٹی کی آمد کا اعلان کردیا