دوست کبھی پیچھے مت ہٹنا دیسی لڑکی تمہارے ساتھ ہے : شاہد کپور کا نک جونس کو مشورہ
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر اور امریکی گلوکار نک جونس مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی پیچھے نہ ہٹیں کیونکہ ایک خالص دیسی لڑکی ان کے ساتھ ہے۔ایک بھارتی پروگرام میں گفتگو کے دوران شاہد کپور سے سوال کیا کہ اگر انہیں… Continue 23reading دوست کبھی پیچھے مت ہٹنا دیسی لڑکی تمہارے ساتھ ہے : شاہد کپور کا نک جونس کو مشورہ