پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے ، آمنہ الیاس
لاہور(این این آئی) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے جب کہ معیاری فلمیں بننے سے غیرملکی فلموں کو پسند کرنے والے بھی کم ہونے لگے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں آمنہ الیاس نے کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کمی… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے ، آمنہ الیاس