شاہدہ منی پاکستان میں ایک دہائی بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر خوشی سے نہال
لاہور( این این آئی)گلوکارہ شاہدہ منی نے پاکستان میں ایک دہائی کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پوری دنیا میں پاکستان کا سوفٹ امیج اجاگر ہوگا ۔ ایک انٹرویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ دس سال قبل ملک دشمن عناصر نے ایک… Continue 23reading شاہدہ منی پاکستان میں ایک دہائی بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر خوشی سے نہال