فنکار کو اپنے فن کے ذریعے ہی شناخت بنانی چاہیے ‘ مسعود اختر
لاہور(این این آئی) سینئر اداکار مسعود اختر نے کہا ہے کہ فنکار کو اپنے فن کے ذریعے ہی شناخت بنانی چاہیے ،فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کیلئے لکھے جانے والے اسکرپٹ میں مصنوعی کہانی کو ختم کئے بغیر ہم دیکھنے والوں کی توجہ حاصل نہیں کر سکتے ، ہم جیسے ہیں خود کو ایسا… Continue 23reading فنکار کو اپنے فن کے ذریعے ہی شناخت بنانی چاہیے ‘ مسعود اختر