نادیہ افگن کا فیروز خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ
کراچی (این این آئی)اداکارہ نادیہ افگن نے دعوی کیا ہے کہ انہیں اداکار فیروز خان کے مداحوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں نے فیروز خان کی ورک ایتھکس پر بات کی تھی، مجھے بہت سے اداکاروں نے بتایا ہے… Continue 23reading نادیہ افگن کا فیروز خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ