شہری کو ٹک ٹاک پر شیروں کی نمائش مہنگی پڑ گئی
لاہور (ا ین این آئی) پنجاب وائلڈ لائف نے گجرانوالہ سے شہری کے قبضے سے غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو شیر برآمد کیے ہیں، ملزم کے خلاف وائلڈلائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے شیر ضبط کر لیے گئے۔اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لقمان نامی شہری شیر کے گلے… Continue 23reading شہری کو ٹک ٹاک پر شیروں کی نمائش مہنگی پڑ گئی