بھارتی معروف اداکار آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین ’فالکن‘ حادثے کا شکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے معروف اداکار آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین ’فالکن‘ حادثے کا شکار ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق اداکار آلو ارجن کی بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں فلم ’پشپا‘ کی شوٹنگ کے واپس حیدرآباد جارہی تھی راستے میں گاڑی نے پیچھے سے ٹکر ماردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حادثے کے وقت… Continue 23reading بھارتی معروف اداکار آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین ’فالکن‘ حادثے کا شکار