یو اے ای کے خلائی مشن”امید تحقیق” نے مریخ کی سطح کی پہلی تصویر زمین پر بھیج دی
دبئی (این این آئی )حاکمِ دبئی،متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے سیارہ مریخ کی سطح کی پہلی تصویر شئیر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن امید تحقیق نے بنا کر زمین پر بھیجی ہے۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھاکہ… Continue 23reading یو اے ای کے خلائی مشن”امید تحقیق” نے مریخ کی سطح کی پہلی تصویر زمین پر بھیج دی