اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی اہلیہ پر بھی حملہ
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی اہلیہ کرینہ کپور کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا، معروف اداکار اور سیکیورٹی ایکسپرٹ رونت رائے نے انکشاف کر دیا ہے۔رونت رائے، جنہوں نے مسٹر بجاج کے کردار سے شوبز میں شہرت حاصل کی، اپنی سیکیورٹی ایجنسی کے… Continue 23reading اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی اہلیہ پر بھی حملہ