ڈرامہ سیریل ’’پری زاد ‘‘ کا مداحوں کے دلوں پر راج برقرار

8  دسمبر‬‮  2021

ڈرامہ سیریل ’’پری زاد ‘‘ کا مداحوں کے دلوں پر راج برقرار

کراچی (این این آئی)ڈرامے ’’پری زاد‘‘ کی اکیسویں قسط کو چند گھنٹوں میں یوٹیوب پر پچاس لاکھ سے زائد ویوز مل گئے۔ ڈرامہ سیریل پری زاد کا مداحوں کے دلوں پر راج برقرار ہے۔ ڈرامہ سیریل نے ریٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پری زاد کی اکیسویں قسط میں پری زاد کی مداح… Continue 23reading ڈرامہ سیریل ’’پری زاد ‘‘ کا مداحوں کے دلوں پر راج برقرار

ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، کام سے کام رکھتی ہوں‘ نیلم منیر

8  دسمبر‬‮  2021

ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، کام سے کام رکھتی ہوں‘ نیلم منیر

کراچی (این این آئی) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہیکہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتی، صرف کام سے کام رکھتی ہوں۔اپنے ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری پوری توجہ صرف اپنا کیریئر بنانے میں ہے، میرے بارے میں کون کیا سوچتاہے اور کیا رائے دیتا ہے اس سے… Continue 23reading ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، کام سے کام رکھتی ہوں‘ نیلم منیر

حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے منگنی کرلی

8  دسمبر‬‮  2021

حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے منگنی کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی خوبرو اْبھرتی اداکارہ حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے باقاعدہ طور پر منگنی کر لی ہے۔ متعدد ڈرامہ سریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ حبا بخاری نے بھی پیا گھر سدھارنے کی جانب پہلا قدم اْٹھا… Continue 23reading حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے منگنی کرلی

پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

8  دسمبر‬‮  2021

پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔گزشتہ ماہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنائی تھی کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہیں۔ تاہم ان کے بچے سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے ہوئے ہیں۔ اور اب اداکارہ… Continue 23reading پریتی زنٹا نے اپنے بچے کی پہلی تصویر شیئر کردی

کترینہ کیف، وکی کوشل کے گھر پہنچ گئیں

6  دسمبر‬‮  2021

کترینہ کیف، وکی کوشل کے گھر پہنچ گئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی قریب ہے جس کے سبب یہ دونوں ہی فنکار آج کل ایک دوسرے کے گھر کے خوب چکر لگا رہے ہیں۔کترینہ کیف رواں ماہ کی 9 تاریخ کو پیا گھر سدھارنے والی ہیں، کترینہ کیف اور اْن کے ہونے والے دولہے وکی… Continue 23reading کترینہ کیف، وکی کوشل کے گھر پہنچ گئیں

رابی پیرزادہ نے ریسٹورنٹ میں ماہر کک کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیرت میںڈال دیا

6  دسمبر‬‮  2021

رابی پیرزادہ نے ریسٹورنٹ میں ماہر کک کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیرت میںڈال دیا

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی کے مقامی ریسٹورنٹ میں کسی ماہر کک کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیرت میںڈال دیا۔ رابی پیرزادہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ریسٹورنٹ میں خود کوکنگ… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے ریسٹورنٹ میں ماہر کک کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیرت میںڈال دیا

خفیہ کیمروں کی ویڈیوز ، خواتین اداکارائیں خوف کا شکارہو گئیں

6  دسمبر‬‮  2021

خفیہ کیمروں کی ویڈیوز ، خواتین اداکارائیں خوف کا شکارہو گئیں

لاہور( این این آئی)شالیمار تھیٹرکے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمروں سے کی گئی ریکارڈنگ کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد خواتین اداکارائوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شالیمارتھیٹر کے ڈریسنگ روم کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد دیگر تھیٹروںمیں کام کرنے والی اداکارائیں خوف کا شکارہیں اور وہ انتہائی… Continue 23reading خفیہ کیمروں کی ویڈیوز ، خواتین اداکارائیں خوف کا شکارہو گئیں

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات راجستھا میں 700 سال پرانے قلعے میں ہوں گی

5  دسمبر‬‮  2021

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات راجستھا میں 700 سال پرانے قلعے میں ہوں گی

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ شادی کی تیاریوں اور تقریبات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات راجستھا میں 700 سال پرانے… Continue 23reading کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات راجستھا میں 700 سال پرانے قلعے میں ہوں گی

علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی

5  دسمبر‬‮  2021

علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)خوبرواداکارہ اداکارہ علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی ۔اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کئی مرتبہ تنازعات کی زدمیںبھی آئی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔اداکارہ نے حال ہی میںساحل سمندرپرچمکتی دھوپ میں تصویر شیئرکی ہے جس میں… Continue 23reading علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی