بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ لاہور آنے کی خواہشمند

20  ستمبر‬‮  2022

بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ لاہور آنے کی خواہشمند

لاہور( این این آئی)بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ نے لاہور آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ نے بذریعہ ویڈیو لنک پاکستان کے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی ۔ انہوں نے فلم ’’ماں دا لاڈلا ‘‘اور شوبز انڈسٹری کے حوالے سے گپ شپ کی گئی۔نیرو نے بتایا کہ ’’ ماں… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ لاہور آنے کی خواہشمند

بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل اورعمران عباس کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

20  ستمبر‬‮  2022

بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل اورعمران عباس کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

دبئی(این این آئی) معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کا بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ فلمی انداز میں گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں عمران عباس اور امیشا پٹیل کو بالی ووڈ کی فلم’کرانتی‘ کے گانے ’دل میں… Continue 23reading بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل اورعمران عباس کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

کبھی ایک ہی وقت میں دو سے زیادہ لڑکوں کے ساتھ ڈیٹنگ نہ کرنا،گوری خان کا بیٹی کو مشورہ

20  ستمبر‬‮  2022

کبھی ایک ہی وقت میں دو سے زیادہ لڑکوں کے ساتھ ڈیٹنگ نہ کرنا،گوری خان کا بیٹی کو مشورہ

ممبئی (این این آئی)بھارتی شوبز انڈسٹری کے کنگ، شاہ رْخ خان کی اہلیہ، معروف انٹیرئیر ڈیزائنر گوری خان نے بیٹی کو بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ سے متعلق مشورہ دیا ہے۔گزشتہ دنوں گوری خان نے بھارتی ہدایتکار کرن جوہر کے شو ’کافی وِد کرن‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے بچوں… Continue 23reading کبھی ایک ہی وقت میں دو سے زیادہ لڑکوں کے ساتھ ڈیٹنگ نہ کرنا،گوری خان کا بیٹی کو مشورہ

شگفتہ اعجاز کی ٹرانسفارمیشن پر مداح حیران، ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی

20  ستمبر‬‮  2022

شگفتہ اعجاز کی ٹرانسفارمیشن پر مداح حیران، ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا نیا فوٹو شوٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور بھارتی اداکاہ ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی چند حیران کر دینے والی ٹرانسفارمیشن کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر… Continue 23reading شگفتہ اعجاز کی ٹرانسفارمیشن پر مداح حیران، ٹوئنکل کھنہ سے تشبیہ دیدی

میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں‘آئمہ بیگ

20  ستمبر‬‮  2022

میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں‘آئمہ بیگ

لاہور ( این این آئی) نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں ملی ہیں اس کا میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا ،کو ہوسٹ کے طور پر کام کرتی رہی ہوں مگر اس کے ساتھ گلوکاری کا سلسلہ جاری رکھا لیکن اب تمام تر… Continue 23reading میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں‘آئمہ بیگ

تسلسل سے فلمیں بننے سے انڈسٹری کی بحالی ممکن ہو گی ‘ شفقت چیمہ

20  ستمبر‬‮  2022

تسلسل سے فلمیں بننے سے انڈسٹری کی بحالی ممکن ہو گی ‘ شفقت چیمہ

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کا سلسلہ اس وقت شروع ہو گا جب تسلسل سے فلمیں بننا شروع ہوں گی۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ سنتوش کمار ، درپن ، لالہ سدھیر ، حبیب ، سلطان راہی ، محمد علی اور… Continue 23reading تسلسل سے فلمیں بننے سے انڈسٹری کی بحالی ممکن ہو گی ‘ شفقت چیمہ

ساتھ نبھانے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے،اداکارہ صبا قمر

19  ستمبر‬‮  2022

ساتھ نبھانے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے،اداکارہ صبا قمر

کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو یہ قیاس کرنے پر مجبور کردیا ہے کہ اداکارہ جلد شادی کرنے والی ہیں۔اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں 365 دن یعنی ایک سال کا ساتھ مکمل ہوجانے… Continue 23reading ساتھ نبھانے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے،اداکارہ صبا قمر

نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

19  ستمبر‬‮  2022

نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مبینہ ماسٹر مائنڈ سکیش چندر شیکھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں۔ اداکارہ کی ٹیم کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نورا فتیحی… Continue 23reading نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

بھارتی اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 کروڑ تک ملنے کا انکشاف

19  ستمبر‬‮  2022

بھارتی اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 کروڑ تک ملنے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے معروف ہدایتکار پرکاش جھا نے بڑے اداکاروں کو ‘گٹکے’ کے اشتہارات میں کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پرکاش جھا نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ جب صف اول کے اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 کروڑ روپے مل رہے ہیں اور وہ گٹکے بیچ رہے… Continue 23reading بھارتی اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 کروڑ تک ملنے کا انکشاف