پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

”میرے پاس تم ہو ”کی کہانی حقیقت بن گئی، طلاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی ڈرامے ”میرے پاس تم ہو ”کی کہانی حقیقی زندگی میں دہرائی جانے لگی، طلاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک شوہر اپنی بیوی کو طلاق دیتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے،بتایا جا رہا ہے کہ شوہر کوجب معلوم ہوا کہ اس کی اہلیہ کسی دوسرے شخص سے محبت کرتی ہے تو اس نے بیوی کو طلاق دے دی اور اس پورے واقعے کی ویڈیو بنا کر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کردی۔

اس واقعے نے مقبول پاکستانی ڈرامے ”میرے پاس تم ہو ”کی یاد تازہ کردی جس کی کہانی بھی کچھ اسی نوعیت کے گرد گھومتی ہے۔حیران کن طور پرخاتون کی زندگی میں بھی ڈرامے کے کردار شہوار احمد کی طرح ایک شخص عادل کی آمد ہوئی جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…