جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

رونالڈو نے ماورا حسین کا دل توڑ دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو بھی افسردہ کردیا،

جنہوں نے اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے مزید نہیں دیکھ سکیں گی۔ماورا حسین اور امیر گیلانی نے بھی دنیا بھر کے ان لاکھوں فٹبال مداحوں کی طرح رونالڈو کو خراجِ تحسین پیش کیا جو ان کے شاندار کیریئر کے اختتام کی خبر پر جذباتی ہیں۔کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والے اس جوڑے نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے پرتگال کے معروف فٹبالر سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیا اور کھیل کے میدان میں ان کی طویل خدمات اور یادگار کارکردگی کو سراہا۔

ماورا حسین نے رونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس لمحے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں تھیں جب انہیں رونالڈو کو پرتگال کی جانب سے کھیلتے ہوئے دیکھنے کا موقع نہیں ملے گا۔اپنے پیغام میں ماورا نے لکھا کہ ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ انہیں ہمیشہ احساس تھا کہ ایک دن یہ خبر ضرور سامنے آئے گی اور وہ اس پر جذباتی بھی ہوں گی، لیکن اس کے باوجود وہ خود کو اس دن کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں کرپائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…