بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ ثنا نواز بولڈ گان پہننے پر تنقید کی زد میں آگئی

datetime 9  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم اور ٹی وی کی اداکارہ ثنا نواز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئیں۔

ماضی میں فلمی دنیا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے بعد ازاں ٹیلی وژن انڈسٹری میں بھی کامیاب کام کیا، طلاق کے بعد ثنا نواز اپنے بیٹوں کے ساتھ برطانیہ میں مقیم ہیں اور حالیہ برسوں میں مختلف فیشن اور ماڈلنگ مہم کا حصہ بنتی رہی ہیں۔حال ہی میں ثنا نواز کی ایک نئی فیشن مہم کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جن میں وہ کینیڈا میں نیلے رنگ کے اسٹریپ لیس مرمیڈ کٹ گان میں ماڈلنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اگرچہ کچھ مداحوں نے ان کے اعتماد اور انداز کی تعریف کی، تاہم سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے ان کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بعض صارفین کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کے کانز فلم فیسٹیول کے انداز کی نقل کرنے کی کوشش کی ہے۔ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ 18 سالہ لڑکیوں کے پروم ڈریس جیسا لباس کیوں پہن رہی ہیں؟ عمر کے مطابق لباس زیب دیتا ہے، جبکہ ایک اور صارف نے لباس کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…