بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری

datetime 16  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) بالی ووڈ کی مقبول فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل سے متعلق نئی معلومات سامنے آنے کے بعد شائقین میں ایک بار پھر جوش بڑھ گیا ہے۔

تازہ رپورٹس کے مطابق اس بار فلم کی کہانی روایتی انداز کے بجائے ایک بڑے ٹائم جمپ کے ساتھ پیش کی جائے گی، جس میں نیا زاویہ اور مختلف طرزِ بیان اختیار کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکوئل میں مرکزی کرداروں کی زندگی کے اگلے مرحلے کو دکھایا جائے گا، جبکہ فلم میں پہلی فلم جیسا جذباتی اور یادگار انداز برقرار رکھنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔ اس طرح ناظرین کو پرانی یادوں کے ساتھ ایک نئی کہانی دیکھنے کا موقع مل سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار عامر خان نے اس منصوبے پر ابتدائی کام شروع کر دیا ہے، جس سے فلم کے حوالے سے دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ فلم کی ہدایتکاری دوبارہ راجکمار ہیرانی کے سپرد کیے جانے کا امکان ہے۔مزید یہ کہ اداکار وکی کوشل کے بھی فلم کا حصہ بننے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ انہیں ایک نئے اور اہم کردار کے لیے زیر غور لایا جا رہا ہے، جو کہانی میں اہم تبدیلی لا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ سیکوئل نہ صرف پرانے کرداروں کی واپسی دکھائے گا بلکہ نئی نسل کے کردار بھی متعارف کرائے گا، جس سے فلم کی کہانی مزید وسیع اور دلچسپ بننے کی توقع ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…