بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت نے نوجوان اداکارہ اریکا حق کے ساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بتادی۔

حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاشر وجاہت نے سوشل میڈیا پر اپنی اریکا حق کے درمیان قربت کی افواہوں پر وضاحت کردی۔ انہوں نے کہا کہ مداح اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو حقیقی زندگی میں بھی ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں اور اریکا کو بھی ایک جوڑی کے طور پر دیکھنے لگے ہیں۔اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اس رجحان کو منفی نہیں لیتے بلکہ اسے مداحوں کی محبت سمجھتے ہیں، تاہم حقیقت یہی ہے کہ میری اریکا کے ساتھ صرف اچھی دوستی ہے۔یاد رہے کہ عاشر وجاہت نے کم عمری میں فلم کراچی سے آگے سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، جسے ان کے والدین وجاہت رف اور شازیہ وجاہت نے پروڈیوس کیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے ڈرامہ سیریل پنجرہ اور دیگر پروجیکٹس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

ان دنوں وہ اپنے کردار سبک کی وجہ سے خاصی توجہ حاصل کر رہے ہیں جبکہ ان کا گانا صدقے بھی نوجوانوں میں بے حد مقبول ہو رہا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…