اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے ثناء یوسف قتل کیس میں 2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم مقرر کردی گئی،2رکنی ٹیم میں ڈپٹی پراسیکیوٹر عدنان علی اور راجہ نوید کیانی شامل ہیں،2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم ثنا ءیوسف قتل کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کرے گی،پراسیکیوٹر کی ٹیم چالان کی تیاری کی بھی سکروٹنی کرےگی،پراسیکیوٹرز کی ٹیم کی تعیناتی کا مقصد ثناء یوسف قتل کیس کا چالان مضبوط بنانا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے



















































