بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔حال ہی میں ماہرہ خان نے کراچی کے ایک شاپنگ مال میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی تھی جہاں وہ نوجوان مداحوں سے گلے ملیں اور اْن کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون مداح ماہرہ خان کو دیکھ کر رونے لگیں، مداح کو روتا دیکھ کر اداکارہ نے اْنہیں گلے لگایا اور پھر مداح کو آٹوگراف بھی دیا۔

اسی طرح ایک ویڈیو میں نوعْمر مداح ماہرہ خان کو اپنے سامنے دیکھ کر جذباتی ہوگیا، اداکارہ نے گلے لگاکر مداح کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔اس ایونٹ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں ایک نوجوان مداح ماہرہ خان کو دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکا۔مداح نے ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ کر کہا کہ میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں، مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں آپ سے ملاقات کررہا ہوں۔ماہرہ خان سے ملاقات کرنے والے نوجوان لڑکے نے مزید کہا کہ میں آپ کو اپنے سامنے دیکھ کر سانس نہیں لے پار رہا ہوں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…