اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ثنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی ہے،اس ویڈیو میں انہیں اپنے بیٹے طارق جمیل کو گود میں اٹھائے کسی تقریب سے نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سابقہ اداکارہ تقریب سے نکل کر گاڑی میں بیٹھنے کے لئے جا رہی ہوتی ہیں کہ فوٹو گرافر صحافی و مداح انہیں تصاویر بنوانے کے لیے روک لیتے ہیں اسی اثنا میں ان کے بیٹے کے چہرے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔بعدازاں اداکارہ نے مذکورہ مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میرا بیٹا عالم بنے گا۔گزشتہ برس ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، انہوں نے مولانا طارق جمیل سے متاثر ہو کر اپنے بیٹے کا نام بھی سید طارق جمیل رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…