فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دیئے جانے کے اعلانات پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے ‘ ثناء

24  اپریل‬‮  2022

لاہور (این این آئی) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ اچھے ڈائریکٹروں اور رائٹروں کے گھر بیٹھنے سے بھی فلم انڈسٹری کو نقصان ہوا مگر اب فلم انڈسٹری کی بحالی کا نیا دور شروع ہوا ہے اور امید ہے کہ آئندہ چند سالوں میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو جائے گا ،فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دیئے جانے کے اعلانات پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے ۔ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ آج فلموں کا بڑا مرکز کراچی بن چکا ہے اور لاہور کے سٹوڈیوز کی ویرانی دیکھ کر دلی دکھ ہوتا ہے ۔انہو ںنے کہا کہ اب صرف عید کے تہواروں پر زیادہ تعداد میں فلمیں لگتی ہیں لیکن میرے خیال میں اس سے فلم انڈسٹری اپنے پائوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی بلکہ پورا سال بغیر تعطل فلمیں ریلیز ہونی چاہئیں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے مجھ سے جو بھی خدمات مانگی جائیں گی میں اس کے لئے ہر وقت حاضر ہوں ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…