کیریئر کے آغاز سے آج تک مسلسل ٹی وی ڈراموں میں مصروفیت میری خوش قسمتی ہے ‘ نعمان اعجاز

24  اپریل‬‮  2022

لاہور (این این آئی) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں جو اپنے کیریئر کے آغاز سے آج تک مسلسل ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوں ،جب شو بزکے میدان میں قدم رکھا تو میر ے گما ن میںبھی نہیں تھا کہ خدا کی ذات مجھے اس قدر عزت اور شہرت سے نوازے گی ۔ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ میں نے ٹی وی ، فلم اور اسٹیج پر کام کیا ہے ان میں سب سے زیادہ مشکل کام تھیٹر پر پرفارم کرنا ہے ۔ تھیٹر کسی بھی فنکار کیلئے ایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتا ہے اور یہ میری خوش نصیبی ہے کہ ابتداء ہی میں مجھے سینئر اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اوران سے سیکھا اور یہی تجربہ آج میر ے کام آرہا ہے ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میں خوبصورتی کا قائل نہیں بلکہ خوب سیرتی کو دیکھتا ہوں کیونکہ یہ ضروری نہیں ہوتاکہ جو خوبصورت ہووہ اچھا انسان بھی ہو اگرا چھا انسان ہو تو وہ خوبصورت ہی ہوگا ۔میرے نزدیک دنیا کا ہر شخص خوبصورت ہے کیونکہ اس کی تخلیق خدا کی ذات نے کی ہے اور اس ذات کی تخلیق کی ہوئی ہر چیز خوبصورت ہے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…