اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ہر شعبے میں ایکدوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے‘ماریہ واسطی

datetime 17  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ، شوبز کی دنیا میں بھی کسی کی کامیابی دوسروں کو جلدی ہضم نہیں ہوتی ۔ایک انٹرویو کے دوران مارہ واسطی نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں بڑی مشکلات دیکھی ہیں مگر مسلسل محنت اور لگن کی وجہ سے مجھے خدا کی ذات نے کامیابیاں عطاء کی ہیں ،اس دوران میں نے دیکھا ہے کہ کسی فنکار کی کامیابی سے دوسرا خوش نہیں ہوتا ہمیشہ اس کے کام سے کیڑے نکالے جاتے ہیں اور یہ روش گزشتہ کئی دہائیوںسے جاری و ساری ہے اور اب یہ ایک طرح سے ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ کامیابیاں سمیٹنے والوں کی ٹانگیں کھینچ کر خود آگے لایا جائے، اس ذہنی سوچ میں تبدیلی ضروری ہے اور ہمیں ایک دوسرے کی کامیابیوں پر خوش ہونا چاہیے لیکن شاید ہمارے لئے ایک مشکل کام ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…