رکن اسمبلی بنے بغیر ہی ان کی سیٹوں پر بیٹھی اور سارے شوق پورے کئے ، حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا کر سب کو حیران کردیا

18  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل لاہور رنگ کے پروگرام میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد 6 لاکھ روپے والی نوکری کی پیشکش کی گئی ؟جس کا جواب دیتے ہوئے

حریم شاہ نے کہا کہ یہ بات درست ہے، ہمارے باس نے ایگریمنٹ بھی میڈیا کے ساتھ شیئر کیے تھے جس پر میری تنخواہ بھی درج تھی۔ لیکن لوگوں کی سوچ بہت تنگ ہے اور انہوں نے میری تنخواہ سے متعلق جاننے کے بعد منفی تبصرے کیے۔یہاں تک کہ ہمارے باس نے بھی اس متعلق وضاحت پیش کہ ہمارا ایسا کوئی تعلق نہیں۔میری خوش نصیبی ہے کہ اتنی اچھی تنخواہ والی نوکری کی پیشکش ہوئی۔میں نے وہ کام بھی کیے جو دوسرے لوگ نہیں کر سکتے، اس لیے کسی کا کسی سے مقابلہ نہیں ہو سکتا۔ہر کسی کی اپنی قسمت ہوتی ہے، کمانے والے کما لیتے ہیں۔اگر قسمت کی بات کریں تو ان پڑھ لوگ بھی ارب پتی بن کر بیٹھے ہیں۔جعلی ڈگریاں لینے والی اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔حریم شاہ نے مزید کہا کہ مجھے اسمبلی کا حصہ بننے کا شوق نہیں، رکن اسمبلی نہ ہونے کے باوجود بھی ان کی سیٹوں پر بیٹھی،میں نے اپنے سارے شوق پورے کیے ہیں۔یاد رہے کہ حریم شاہ آج کل ایف آئی اے کے ریڈار پر ہیں ، اس کی وجہ وہ ویڈیو بنی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کافی بڑی رقم لیکر برطانیہ پہنچ گئی ہیں ، کسی نے انہیں نہیں روکا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…