منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پارری گرل شادی کب اور کس سے کریں گی ، سوشل میڈیا سٹار نے سب کچھ بتا دیا

datetime 19  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانچ سیکنڈ کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی پارری گرل نے کہا ہے کہ انہوں نے اے لیول امتحان پاس کرلیا ہے اور مزید پڑھائی کیلئے مختلف یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے پر غور کر رہی ہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں دانانیر نے بتایا کہ

اس شو کی باعث تقریباً دس سال بعد کراچی آئیں ہیں شہرقائد کی محبت ان کے اندر رچ بس گئی ہے ۔ وجہ سے وہ تقریباً 10برس بعد کراچی آئی ہیں اور شہرِ قائد نے انہیں اپنی محبت میں گرفتار کرلیا ہے۔شادی کے سوال سے متعلق دانانیر کا کہنا تھا کہ میں والدین کے پسند کے لڑکے سے ہی شادی کروں گی ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ اداکاری کا کوئی شوق نہیں میں صرف اپنی ذات تک اداکاری کرتی ہوں ، اگر مجھے آفر ز آئیں بھی تو مجھے پتہ ہے کہ گھر والوں سے اجازت لینا بہت مشکل ہو جائے گا ۔ دانانیر کا کہنا تھا کہ انکا نام قدیم عرب زبان سے لیا گیا ہے جس کا مطلب دولت ہے ۔ انہوں نے اپنے بارے میں بتایا ہے کہ وہ اے لیول کی تعلیم مکمل کر چکیں ہیں اور مزید تعلیم کیلئے مختلف جامعات میں داخلے کے بارے میں سوچ کررہی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ میری زندگی کا مقصد ہے کہ میں ڈگری لینے کے بعد سی ایس ایس امتحان دوں اور اس میں کامیاب ہوں۔ قبل ازیں پارری گرل دنا نیر نے اپنی ملک بھر ہونے والی شہرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروبار شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق دنانیر نے ’پاوری ہو رہی ہے‘ کی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ صرف اسی نام سے ایک الگ انسٹاگرام پیج بنا لیا بلکہ انہوں نے اسی سلوگن کے ساتھ ٹی شرٹس فروخت کرنا بھی شروع کردیں۔
؀تگو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…