پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

ایف بی آر نے نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی ) معروف گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے ۔انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا ۔اکائونٹس میں موجود رقم کی تفصیلات آرٹی او کو بھجو دی گئیں ۔

راحت فتح علی خان کے انکم ٹیکس آڈٹ کیلئے دوبارہ کارروائی شروع کردی گئی ۔راحت فتح علی خان نے جواب کیلئے 24دسمبر تک کی مہلت مانگ لی ۔یادرہے کہ ایف بی آر راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری کی تفصیلات بھی حاصل کرچکا ہے ۔ایف بی آر میںگلوکار راحت فتح علی خان کا سال 2016کا آڈٹ بھی زیر التوا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…