عفت عمر کا خواتین کو بے آبرو کرنیوالے ملزمان کو نامرد بنانے کی سزا کا مذاق، اداکارہ کون سے حقوق چاہتی ہیں، صارفین نے کچا چٹھا کھول دیا

18  ستمبر‬‮  2020

لاہور(آن لائن) خواتین کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کو نامرد کرنے کیلئے حکومت کی طرف سے کیے گئے قانون سازی کے اعلان کا مذاق اڑانے پر اداکارہ عفت عمر تنقید کی زد میں آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین

کی طرف سے عفت عمر کے بیان کی مذمت کی جارہی ہے جس میں انہوں نے عصمت دری کے ملزمان کو دی جانے والی سزاؤں کے حوالے سے حکومتی تجاویز کا مذاق اڑایا۔ ٹویٹر پر ایک صارف جواد بٹ نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ صرف ریٹنگ کیلئے خواتین بھی اتنی گر سکتی ہیں؟۔ ایک اور صارف محمد فیصل بھٹی نے عفت عمر کے اس فعل کو ہلکی حرکت قرار دیا۔ ایک صارف ابراہیم خان نے تو یہ تک لکھ دیا کہ عفت عمر وہ حقوق چاہتی ہیں جو انہوں نے راحت کاظمی کے گلے لگ کر پورے کیے۔ واضح رہے کہ اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیانات میں کہا تھا کہ جب الیکشن کا وقت آئے گا تو سیاستدان اپنا منشور بیان کریں گے اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہیں گے اتنی مشکلات کے باوجود ہم نے جمہوریت کا ساتھ نہیں چھوڑا، ہم نے اپنے لوگوں کی خدمت کی، اس لیے ووٹ ہے تیر کا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…