جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سابق حسینہ کائنات سشمیتا سین کافی عرصے بعد فلموں کا رخ کر لیا، کونسے پروجیکٹ سائن کر لیا

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سابق حسینہ کائنات سشمیتا سین کافی عرصے بعد فلموں کا رخ کر رہی ہیں لیکن ایک ویب سیریز کے ساتھ۔ انسٹا گرام پر ایک نئی سیریز ’’ آریہ‘‘ کی ایک جھلک پیش کرتے ہوئے انھوں نے لکھا ’’آپ نے بلایا اور ہم چلے آئے‘‘۔ سشمیتا آخری بار بڑے پردے پر 2015 میں

بنگالی فلم ’’نرباک‘‘ میں نظر آئی تھیں۔اس سیریز کا ٹیلر5 جو کو ریلیز کردیاگیا۔ سشمیتا چاہے فلموں سے دور رہی ہوں لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے وہ اپنے مداحوں سے مسلسل رابطے میں ہیں حال ہی میں سشمیتا سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں قرآن کی ایک آیت پڑھتی نظر آئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…