بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سینئر اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سمو ں کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں

datetime 2  جون‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی کی دو سیئنر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں جس کے بعد دونوں آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند دن سے

خراب تھی جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت نکل آیا جس کے بعد دونوں نے اپنے گھروں میں آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہل خانہ کے ٹیسٹ بھی جلد متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…