جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حریم شاہ کا پاکستان کو خیرباد کہنے کا فیصلہ ۔۔! کس ملک کی شہریت اختیار کریں گی، اعلان کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ اس وقت باقو میں موجود ہیں اور کینیڈا کا ویزہ اپلائی کیا ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کا کہنا ہے یہ بات بالکل غلط ہے کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں ۔ میرے نام سے ٹویٹر ،فیس بک اور انسٹا گرام پر کئی اکائونٹس ہیں جو کہ فیک ہیں ۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں اس وقت باقو میں ہوں اور کینیڈا کیلئے ویزہ اپلائی کیا ہوا ہے،

پاکستان واپس آئوں گی لیکن ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اصل نام کچھ اور ہیں یہ نام صرف فینز کیلئے رکھے گئے ہیں ۔دریں اثنا ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے کون ہیں اور کہاں سے آئیں ہیں ؟ تمام تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کرنے والی اصل نام اور عمریں کا پتہ چل گیا ہے جنہیں خواتین عموماً بتانے سے گریز کرتی ہیں ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کے پاس متعدد بڑی شخصیات سے متعلق خفیہ مواد محفوظ ہے ۔ حال ہی میں انہوں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ویڈیو لیک ہوئی جسے ٹک ٹاک سٹارز نے اپنے پاس ریکارڈ لیا تھا تاہم ان کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کیا ۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ اور صندل خٹک کے مبینہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹ کی تصاویر وائر ل ہو رہی ہیں جن میں ان کی وہ معلومات درج ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کے پاس موجود ہی نہیں تھیںلیکن ہر کوئی جاننے کا شوقین ضرور نظر آتا ہے ۔ ٹک سٹار صندل خٹک نے اپنا اصل نام استعمال کیا جبکہ ان کے ساتھی حریم نے اپنا فرضی نام استعمال کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی معلومات کے مطابق صندل خٹک کا حقیقی نام صندل شمیم ہے جبکہ ان کے والد کا نام حضرت علی ہے، یہ کرک کی تحصیل پانڈہ داودشاہ کے نواحی علاقے میں  5 ستمبر 1996 ء کو پیدا ہوئیں اوران کی عمر محض 23 سال ہے۔ جبکہ ان کے دوست حریم شاہ نے ٹک ٹاک پر اپنا فرضی نام استعمال کیا ان کا اصل نام فضا حسین اور والد کا نام ضرار حسین شاہ ہے ،

یہ ضلع مانسہرہ کے علاقے شیر گڑھ ہڑیالہ میں دسمبر 1991 ءکو پیدا ہوئیں ۔ ان کی عمر 28سال ہے جس کی انہوں دو دن قبل سالگرہ منائی ہے ۔ دونوں سٹار کی تعلیم سےمعلومات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی معلومات سے متعلق ابھی تک دونوں نے کوئی تردید نہیں کی ہے ۔ تاہم ویڈیو لیک معاملے میں نیا موڑ تب آیا جب بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر اکائونٹ ڈالیںاور پیغام جاری کیا کہ ویڈیو لیک کرنے والی کی اب خود ویڈیو لیک ہو گی ، جلد ہی میں حریم شاہ کی ویڈیو لیک کروں گا ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…