لاہور( این این آئی)فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ مہک نور نے چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مہک نور نے کہا کہ بچپن میں سنتے تھے کہ ایک بوڑھی چاند پر چرخہ کاتتی ہے اور میری خواہش ہوتی تھی کہ اس کے پاس جائوں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ شعور آتا گیا اور مجھے حقائق کا علم ہوا۔ انہوںنے کہا کہ بچپن میں چاند پر جانے کی جو خواہش تھی وہ ختم نہیں ہوئی ،اگر خدا نے مجھے وسائل دئیے تو میں ضرور اپنی خواہش کی تکمیل کروں گی ۔
اداکارہ مہک نور کا چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































