جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹروں کی ہدایات پر آرام کی غرض سے دبئی میں قیام بڑھا یا،میرا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر آرام کی غرض سے دبئی میں قیام بڑھا یا ،بہت جلد پاکستان واپس آ کر اپنی شوبز سر گرمیوں کا آغاز کروں گی ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میں روبصحت ہوں اور صرف دبئی میں آرام کی غرض سے قیام بڑھایا ہے ۔ میری تو کوشش ہے کہ جتنی جلد ممکن ہو سکے۔

اپنے وطن واپس پہنچ جائوں ۔ میرا نے کہا کہ حکومت اور فن و ادب سے وابستہ لوگ اکٹھے چل سکتے ہیں ، میری کوشش ہو گی کہ وطن واپس آ کر اس پر کام کروں اور انہیں ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے جس کا دونوں کو فائدہ ہوگا ۔میرا نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کیا ہے او رجب تک میری سانسیں باقی ہیںاسے اپنا فرض سمجھ کر نبھاتی رہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…