بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) اگنی پت کے ری میک کی بھرپور کامیابی کے بعد اب ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں بھی امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے۔بالی ووڈ میں ماضی کی مشہور ترین فلموں کے سیکوئل بھی ایک نئے انداز کے ساتھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ 80 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ’ستے پے ستہ‘ کابھی ری میک بنایا جارہا ہے۔ماضی کی اس مشہور ترین فلم میں امیتابھ بچن اور ہیما مالنی کی اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے لیکن اس فلم میں امیتابھ بچن کا کردار ایکشن

ہیرو ہریتھیک روشن ادا کریں گے۔’ستے پے ستہ‘ کے ری میک کو حقیقی فلم کی طرز کا بنانے کے لئے انڈسٹری کی دو بڑی شخصیات ہدایتکارہ فرح خان اور پروڈیوسر روہت شیٹھی یکجا ہوگئے ہیں جوکہ اس فلم کو شائقین کی خواہش کے مطابق بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔واضح رہے کہ 1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ستے پے ستہ‘ امیتابھ بچن اور ہیما مالنی نے مرکزی کردار ادا کئے جب کہ اْن کے ساتھ امجد خان، شکتی کپور سمیت دیگر فنکاروں نے اس فلم کو مقبول ترین بنانے میں اہم کر دار ادا کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…