زائرہ وسیم کا فلم انڈسٹری چھوڑنے کے فیصلے پر انتہا پسند رہنما کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

2  جولائی  2019

ممبئی(این این اائی) ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنما نے بالی ووڈ کی ہندو اداکاراؤں کو مسلم اداکارہ زائرہ وسیم سے سبق سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔اکھیل بھارتیا ہندو مہا سبھا کے صدر سوامی چکرا پانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں مسلم اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ چھوڑنے کے

فیصلے پر خیر مقدم کرتے ہوئے بالی ووڈ میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کو مشورہ بھی دے ڈالا۔سوامی چکرا پانی نے ہندی زبان میں ٹوئٹ میں یہ کہا کہ زائرہ وسیم کا بالی ووڈ سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ قابل تعریف ہے جب کہ دیگر ہندو اداکاراؤں کو زائرہ وسیم سے سبق سیکھنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…