جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

سلمان خان کوبندرنے پانی پینا سکھادیا،اداکار نے جب بندر کوپانی بوتل میں دیا تو اس نے انکار کر دیا ،بندر نے پانی کیسے پیا ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 2  جولائی  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان مختلف قسم کی وڈیوزشیئر کرتے رہتے ہیں تاہم اب ایک ویڈیومیں انہیں بندرنے پانی پینا سکھادیا۔بالی ووڈ کے دبنگ ادکارسلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پرایک وڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک بندر کو پانی پلا رہے ہیں، لیکن اداکار کی جانب سے بندر کو پانی ایک پلاسٹک کی بوتل میں دیا گیا جواس نے

صاف پینے سے انکارکردیا۔اداکار نے جب بندر کوپانی گلاس میں دیا تواس نے فوری طورپر پی لیا۔ وڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔سلمان خان نے بھی سوشل میڈیا پروڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارا بجرنگی بھائی جان پلاسٹک کی بوتل میں پانی نہیں پیتا۔واضح رہے کہ سلمان خان اب ’دبنگ 3‘ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’انشا اللہ‘ میں جلوے بکھریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…