لاہور (این این آئی) فنکاروں و اداکاروں نے ایف بی آر کو ٹیکس جمع کروانا شروع کر دیا۔ گلوکار راحت فتح علی خان نے ایف بی آر کو 6 لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس ادا کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آرذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کے انکم ٹیکس سال 2014 کے ریکارڈ کا آڈٹ کیا گیا تھا۔گلوکار کے تمام ریکارڈ کی چھان بین کرنے کے بعد ٹیکس کا تخمینہ لگایا گیا جو راحت علی خان نے فوری طور پر جمع کروا دیا۔
راحت فتح علی خان کے تمام ریکارڈ کی چھان بین کرنے کے بعد کتنا ٹیکس بنا؟گلوکار نےنوٹس ملنے پر رقم فوری جمع کروا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































