دنیا بھر میں بسنے والے میرے پرستار میرا سرمایہ ہیں ،ماہ نور

17  جون‬‮  2019

لاہور(آن لائن)دنیا بھر میں بسنے والے میرے پرستار میرا سرمایہ ہیں شوبز انڈسٹری کو خیرباد نہیں کہاپرستاروں کی فرمائش پر بہت جلد ایک ویب سیریز میں منفرد انداز میں انٹری دو نگی جس کا نام چند روز میں فائنل کر دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز فنکارہ ماہ نور نے ایک انٹرویو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کام محنت اور لگن سے کیا جائے تو

عزت و شہرت ضرور ملتی ہے اور مجھے محنت اور لگن کی بدولت بے پنا ہ عزت و شہرت ملی ، ماہ نور نے مزید کہا کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں میری فیملی کی ہر طرح سے سپورٹ میرے ساتھ ہے ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مخالفین ،حاسدین کی باتوں پر توجہ نہیں دیتی جو دل مانے وہ کام کرتی ہوں جو دل نا مانے وہ نہیں کرتی ہر وقت خوش رہنے کی عادی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…