جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی دلی : 2 گیگسٹرز ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں 2 گیگسٹرز ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو گوری گینگ کے 24 سالہ شہزادہ پرویز اور 23 سالہ مونو کی تلاش تھی لیکن دونوں ہی پولیس سے بچ نکلتے تھے۔گزشتہ روز دونوں نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو بنایا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا ۔ جب یہ ویڈیو پولیس تک پہنچی

تو انہیں اندازہ ہوگیا کہ اسے وپن گارڈ کے علاقے میں شوٹ کیا گیا ہے ۔ پولیس نے جال بچھا کر دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے ایک پستول، کارتوس اور کچھ بندوقیں برآمد ہوئیں، پولیس نے دونوں کے خلاف ناجائز اسلحے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔خیال رہے کہ دونوں ملزمان نے ہنی سنگھ کی طرح بال رکھے ہوئے تھے اور انہی کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنایا کرتے تھے جس میں اسلحہ بھی لہراتے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…