اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شوبز میں آج بھی خود کو فن کا طالبعلم سمجھتا ہوں : سخاوت ناز

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) معروف کامیڈین سخاوت ناز نے کہاہے کہ شوبز میں کئی سال گزارنے کے باوجود خود کو آج بھی فن کا طالبعلم سمجھتا ہوں او رجہاں سے سیکھنے کو ملتا ہے اسے اپنا لیتا ہوں۔ خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سخاوت ناز نے کہا کہ سیاستدانوں کی تقاریر سنتا ہوں تو یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کہ

ہم سے بڑے اداکا رتو سیاستدان ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی تمام بڑی پارٹیوں کے سیاستدانوں سے اچھے اور خوشگوار تعلقات ہیں اورمیرے لئے تمام قابل احترام ہیں۔سخاوت نازنے کہا کہ میں خود کو پیدائشی اداکارسمجھتا ہوں ،سینئر فنکاروں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری رکھے ہوئے ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…