بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

مشکل وقت آنے پر ہمارا بچہ بچہ پاکستان کا سپاہی بن جاتا ہے : احسن خان

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) فلم اور ٹی وی کے خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فنکار بیرون ملک جہاں کہیں بھی جاتا ہے تو درحقیقت وہ اپنے ملک کی نمائندگی کررہا ہوتا ہے اور خوش آئند بات یہ ہے کہ ہمارے فنکاروں نے پوری دنیا میں امن ،محبت اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیا ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے

پڑوسی ملکوں کے ساتھ امن اور دوستی کے خواہشمند ہیں ،پوری دنیا اس بات کی گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ امن ،محبت کے ساتھ اپنے ہمسایہ ممالک سے تعلقات نبھائے ہیں مگر بعض قوتیں ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھتی ہیں ایسے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آنے پر ہمارا بچہ بچہ پاکستان کا سپاہی بن جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…