پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈفلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘رواں ماہ ریلیز ہو گی

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این اائی) ہالی ووڈفلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘رواں ماہ ریلیز ہو گی ۔جیسے وی جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھوم رہی ہے جسے مارنے کیلئے ایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اسکاٹ ایڈکنز،مائیکل جے وائٹ،ٹونی جا،مائیکل بسپنگ،سیلینا لو اور ایکو اویس سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔نکولس بوناویٹا کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…