لاہور(این این آئی)میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا ۔ان کو کہا کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔دو سو پا کستانی فلمو ں میں کا م کیا۔ہم جہاں بھی جا تے ہیں پا کستانی سفیر بن کر جا تے ہیں۔کچھ لو گ پیسے کے لا لچ میں وہاں چلے جا تے ہیں۔مگر بھو ل جا تے ہیں کہ وہاں کیا ہو تا ہے۔ایسے فنکا ر ہم میں سے نہیں۔ہم پا ک فو ج کے سا تھ ہیں ۔ سر حدوں پر جانیں قر با ن کرنیوالوں کو ہم کیسے بھو ل سکتے ہیں۔
ہم پا ک فو ج کے سا تھ، سر حدوں پر جانیں قر با ن کرنیوالوں کو کیسے بھو ل سکتے ہیں : شاہدہ منی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا
-
تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان
-
خوشخبری!نئے سال میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں
-
موسم سرما کی شدت میں اضافے پر تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل، نوٹی فکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
-
برمنگھم میں آسمان گلابی ہوگیا، لوگ خوفزدہ، وجہ سامنے آگئی
-
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
-
ٹرمپ نے چین اور روس کو بڑی’’پیشکش‘‘ کر دی
-
پولیس افسر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، عینی شاہد بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
پنجاب حکومت کابیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے بڑااعلان
-
بچوں کے لیے استعمال ہونے والے سیرپ پر فوری پابندی عائد
-
شدید سردی ،والدین نےسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
-
پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنیوالے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ
-
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے بھی آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا















































