اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں،انہیں ہی یہ کردارکرنا چاہئے : آیوشمان کھرانا

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانا نے کہاہے کہ بالی ووڈ کے لیجنڈ گلوکار و اداکار کشور کمار کا کردار علی ظفر بہتر انداز میں نبھا سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں آیوشمان کھرانا نے کہا ہے کہ کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خواہشمند ہوں لیکن پاکستانی اداکار علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں اور انہیں ہی یہ کردار ادا کرنا چاہیے۔علی ظفر نے اس ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ میں کشور کمار کے کردار سے

انصاف کرپاؤں گا لیکن آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرا نام اس کردار کیلئے تجویز کیا، آپ کی محبت کا بھی بے حد شکریہ۔اس کے ساتھ ہی علی ظفر نے لیجنڈ گلوکارو اداکار کشور کمارکا 1965 میں ریلیز ہواگانا ’’پیار بانٹتے چلو‘‘ شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔واضح رہے کہ علی ظفر نے اداکاری کی شروعات بالی ووڈ فلم ’’تیرے بن لادن‘‘ سے کی تھی بعد ازاں انہوں نے متعدد بھارتی فلموں میں کام کیا بھارتی فلمسازو اداکار بھی علی ظفر کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…