جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ و ماڈل ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ یو اے ای میں سجا ہوا ہے ۔ پاکستانی ماڈل واداکارہ ریچل خان پی اایس فور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر

کو سپورٹ کررہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے جلد یو اے ای جاؤنگی۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر اچھا کھیل پیش کررہی ہے اور اس وقت کی سب سے مضبوط ٹیم ہے اور امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ کی فاتح وہی ہوگی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…