جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش ایسی جگہ سے برآمد کہ آپ کو بھی افسوس ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

ماسکو (این این آئی) روس کے شہر اورن برگ میں 20 سالہ ماڈل گرل کرینہ شنکینا کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کرینہ ایک کرایہ دار کو اپنا مکان دکھانے لے گئی تھی جس نے نوجوان ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ ماڈل کی لاش گھر کے باتھ ٹب سے برہنہ حالت میں برآمد ہوئی۔پولیس کا

کہنا ہے کہ ایک شخص کرایہ دار کے روپ میں آیا اور کہا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ رہنا چاہتا ہے۔ 20 سالہ ماڈل کرینہ اسے مکان دکھانے لے گئی جہاں ملزم کی نیت خراب ہوگئی۔ ملزم نے پہلے کرینہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے وہ بیہوش ہوگئی۔ ملزم نے متاثرہ لڑکی کی بیہوشی کا فائدہ اٹھایا اور باتھ روم میں جا کر پانی کا ٹب بھر دیا اور اسے ڈبو کر قتل کرکے فرار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…