جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف گلوکار کرس براؤن پر زیادتی کا الزام

datetime 23  جنوری‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)گریمی ایوارڈ یافتہ انتیس سالہ امریکی آر اینڈ بی گلوکار کرس براؤن کو پیرس میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا اور پوچھ گچھ کرکے چھوڑ دیا گیا۔کرس براؤن نے شہرت کو نقصان پہنچانے پر خاتون کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔روسیکیوٹر آفس کے مطابق امریکی گلوکار سے

تفتیش جاری رہے گی جبکہ کرس براؤن کے وکیل رافیل کے مطابق ان کے موکل کا کہنا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں اور ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر وہ خاتون پر مقدمہ کریں گے۔پچیس سالہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ان کی ایک نائٹ کلب میں کرس سے ملاقات ہوئی اور گزشتہ منگل کو ایک لگژری ہوٹل میں کرس نے اس کے ساتھ زیادتی کی، کرس کے ساتھ اس کا باڈی گارڈ اور ایک دوست بھی تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…