ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ترکی میں ڈرامہ ’الف‘ کی ریکاڈنگ کے دوران احساس ہوایہاں کے لوگ بہترین میزبان ہیں : احسن خان

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارو ماڈل احسن خان نے کہاہے کہ ترکی میں ڈرامہ سیریل ’الف‘ کی ریکارڈنگ کے دوران احساس ہوا کہ یہاں کے لوگ بہترین میزبان بھی ہیں۔ایک انٹرویو میں اداکار احسن خان نے بتایا کہ وہ ان دنوں اداکارہ کبریٰ خان کیساتھ ڈرامہ سیریل ’الف ‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مجھے فرصت ملی تو میں استنبول کے بازاروں میں شاپنگ کرنے جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ

سیریل کی ریکارڈنگ کے دوران ترکی کے لوگوں نے جس قدر محبت اور اپنایت کا اظہار کیا ہے اس سے مجھے بڑی دلی خوشی ہوئی ہے اور یہاں کے لوگوں سے مل کر احساس ہوتا ہے کہ ترکی کے لوگ نہ صرف پاکستان سے والہانہ محبت کرتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ پاکستان سے آئے لوگوں کی بھرپور انداز میں مہمان نوازی بھی کرتے ہیں۔احسن خان نے کہا کہ مجھے ترکی کے صاف ستھرے ماحول نے بڑا متاثر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…