جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی والدہ باربی ڈول کترینہ کیف کو بہو بنانے کی خواہش مند

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار دبنگ خان کی والدہ نے باربی گرل کترینہ کیف کو بہو بنانے کی خواہش کا اظہارکردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان کی بھی ہرماں کی طرح خواہش ہے کہ ان کے بیٹے کے سر پرجلد سہرا سجے ،اس لئے وہ چاہتی ہیں کہ اداکارہ کترینہ کیف ان کی بہو بنیں۔سپر اسٹار سلمان خان اپنی والدہ کا خواب پورا

کرتے ہیں یا نہیں یہ تووقت ہی بتائے گا لیکن فی الحال انہیں اپنی ماں کی خواہش کے برعکس شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، وہ کئی انٹرویوزمیں کہہ چکے ہیں کہ شادی صرف پیسوں کی بربادی ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی کترینہ کیف اور سلمان خان کی والدہ کی تصویر سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہوئی تھی اور مداحوں نے دونوں کو بہترین ساس بہو قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…