منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نیہا کاکڑ نے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ نیہا کاکڑ نے سوشل میڈیا پر صارفین کو کھری کھری سنا دیں۔بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا کاکڑ نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ہاں میں ڈپریشن میں مبتلا ہوں، میں دنیا میں موجود اْن منفی لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ آپ لوگ مجھے میری زندگی کا سب سے بدترین دن دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں، کامیابی آپ لوگوں کو مبارک ہو۔نیہا کاکڑ نے اپنی ایک اور پوسٹ میں تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ واضح کرتی ہوں کہ میری یہ بیماری

کسی فرد واحد یا کسی دوسرے شخص کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ یہ بیماری دنیا کی وجہ سے ہوئی ہے جوکہ مجھے میری ذاتی زندگی گزارنے نہیں دیتی۔نیہا کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ میں شکر گزار ہوں اْن لوگوں کی جو مجھے اور میرے کام کو پسند کرتے ہیں لیکن اْن لوگوں نے جنہوں نے میری کیفیت جانے بغیر میرے خلاف باتیں کی وہ لمحات میرے لیے تکلیف دہ لمحات تھے، میں سب سے درخواست کرتی ہوں کہ مجھے خوش رہنے دیں اور برائے مہربانی جج نہ بنیں اور مجھے جینے دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…